سوڈان کے معزول وزیراعظم واپس حکومت سنبھالنے کو تیار

خرطوم (پاک ترک نیوز )سوڈان کے معزول وزیر اعظم حمدوک واپس آنے اور حکومت کی قیادت کرنے پر راضی ہوگئے –
سوڈان کے معزول وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے حکومت کی قیادت کرنے کے لیے واپس آنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
الحادث ٹی وی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عبداللہ حمدوک نے اس شرط پر یہ اقدام کرنے پر رضامندی ظاہر کی کہ سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More