عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے عائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنی دینے کا خبر کے اثرات سامنے آ نے شروع ہو گئے ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں۔
عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 7.1 فیصد یعنی 7.74 ڈالر کم ہوکر 101.78 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہےجبکہ برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6.5 فیصد یعنی 7.49 ڈالر فی بیرل کم ہوکر 107.16 ڈالر ہوگئی۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More