آزربائجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر حسنوف نے فن لینڈ کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی ۔
ممانوں کو آزربائجان کو آرمینیا کے ساتھ جنگ کے نتیجے میں حاصل ہونے والی فتح اور آزاد کرائے گئے علاقوں میں کیے گئے کام کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔
اسکے علاوہ آزبائجان اور فن لینڈ کے درمیان عسکری تعاون کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
فن لینڈ کے وفد نے آذربائجان کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔
فریقین نے خطے میں امن و استحکام کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
سابقہ پوسٹ