لاہور الحمرا ہال میں رقص درویش کی پروقار تقریب ،ترکیہ کے سفیر کی شرکت

لاہور(پاک ترک نیوز) الحمرا میں رقص درویش کی پروقار تقریب ہوئی۔ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی کی تقریب نے خصوصی شرکت کی۔
چینی ڈپٹی قونصلر کاوکی بھی تقریب میں موجود تھے۔تقریب کے انعقاد کا مقصد پاک ترک دوستی کے 75 برسوں کے کامیاب سفر کی خوشی منانا ہے۔
ترکیہ سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی کا کہنا تھا کہ پاک ترکیہ ثقافتی تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہو رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ دوطرفہ سطح پر قابل فخر اقدار مشترک ہیں۔
تقریب میں ترکیہ کے قونصلیٹ جنرل اوزبے،ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران جعفر روناس کی بھی شرکت کی۔صوفی نائٹ ود سیما پرفارمنس کے رقص نے حاضرین کو اپنی طرف خوب محو کیا۔
تقریب میں الحمرا بورڈ ممبران محمد علی بلوچ نے بھی شرکت کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More