مراکش نے صدر ٹرمپ کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ "آرڈر آف محمد” دے دیا

یہ ایوارڈ اسرائیل اور مراکش کے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کے اعزاز میں دیا گیا۔ واشنگٹن میں مراکش کی سفیر شہزادی لیلہ جمیلہ العونی نے اوول آفس میں یہ ایوارڈ صدر ٹرمپ کو دیا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More