مولانا فضل الرحمان ترکی پہنچ گئے

استنبول (پاک ترک نیوز) جمعیت علمائے اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ترکی پہنچ گئے ۔ مولانا فضل الرحمان نے استنبول میں میزبان رسول حضرت ایوب انصاری کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔
مولانا فضل الرحمان ترکی میں قیام کے دوران اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے ۔ ان کا یہ دورہ نجی نوعیت کا بتایا جارہا ہے .

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More