لاہور(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن نے لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلی پنجاب کے انتخابات کیلئے درخواست دائر کردی۔حمزہ شہبازکی جانب سےلاہورہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائرکی گئی ۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یکم اپریل سےچیف منسٹرپنجاب کاعہدہ خالی ہے۔آئینی درخواست میں استدعا کی گئی ہے پنجاب اسمبلی کےاحاطےکوسیل کرنےکااقدام غیرقانونی قراردیاجائے۔