اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف 306 کلومیٹر طویل سکھر-حیدر آباد موٹروے M-6 کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ سکھر-حیدر آباد موٹروے پشاور تا کراچی موٹروے PKM کا آخری حصہ ہے جس کے بعد پاکستان کے تمام بڑے اور اہم شہر موٹرویز سے منسلک ہوجائیں گے۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ 30 ماہ کی میں مکمل کر لیا جائے گا۔
سکھر-حیدر آباد موٹروے پشاور کراچی موٹروے PKM کا آخری حصہ ہے جس کے بعد پاکستان کے تمام بڑے اور اہم شہر موٹرویز سے منسلک ہوجائیں گے. مذکورہ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 30 ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کر لیا جائے گا۔
وزیرِ اعظم پہلے سکھر اور پھر حیدر آباد میں تقاریب میں شرکت ہونگے اور خطاب بھی کریں گے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب پاکستان ٹیلی ویژن براہِ راست نشر کرے گا۔