اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مینز والی بال ٹیم کو سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباددی ۔
Congratulations to Pakistan Men's Volleyball Team for winning Central Asian Volleyball Championship.
It is a testament to our players' grit, determination and hard work in reviving Pakistan's glory in the arena of sports.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) November 30, 2022
وزیراعظم کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ یہ کھیلوں کے میدانوں میں پاکستان کی شان کو بحال کرنے کے لیے ہمارے کھلاڑیوں کی ہمت، عزم اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔