پاکستان یورپی یونین سےتعلقات اورتعاون کواہمیت دیتاہے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان یورپی یونین سےتعلقات اورتعاون کواہمیت دیتاہے۔
اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سےیورپی یونین کے سفیر نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان یورپی یونین سےتعلقات اورتعاون کواہمیت دیتاہے
وزیراعظم نے کہا کہ یورپی یونین کےپارلیمانی وفدکےدورےسےتعاون کی راہ ہموارہوگی۔جی ایس پی پلس سےتجارتی حجم بڑھےگا۔امیدہےپاکستان اس معاہدےکا 2023 کےبعدبھی حصہ رہےگا۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More