اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔ اعلان آج متوقع ہے ۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے بجائے بڑھنے کا امکان ہے ، دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے کے باعث پمپوں نے خریداری روک دی۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی کوئی تجویز نہیں، معمولی اضافے کا امکان ہے۔
سابقہ پوسٹ