ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے استعفی دیدیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔قاسم سوری کا استعفی سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے ۔قاسم سوری کا استعفی سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہو گیا۔

یاد رہے کہ قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہونا تھی ۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد متحدہ اپوزیشن نے جمع کروائی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More