ہم دبئی سےسستاپٹرول بیچ رہےہیں،مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج تک کوئی ادائیگی روکی نہ ہی روکیں گے۔
کراچی میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے چیمبرآف کامرس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایل سیزکھول دی گئی ہیں۔آج تک کوئی ادائیگی روکی نہ ہی روکیں گے۔
معیشت کی بہتری کیلئےلگژری اشیاکی درآمدپرپابندی لگائی۔ ہم دبئی سےسستاپٹرول بیچ رہےہیں
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ڈیمانڈاورسپلائی کی وجہ سےڈالرمیں اتارچڑھاؤآتاہے۔دنیابھرمیں شرح سودمیں اضافہ ہوگیاہے
وزیر خزانہ نے کہا کہ کوروناکےدوران سستی ایل این جی مل رہی تھی مگرکسی نےمعاہدہ نہیں کیا،وزیرخزانہ

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More