آذربائیجانی موسیقی کے فروغ کا دوسرا میلہ سج گیا

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی کلاسیکی موسیقی کے فروغ کے لیے دوسرا میلہ سج چکا ہے ۔ جس میں آذربائیجانی گلوکار و موسیقار اپنے فن کا مطاہرہ کررہے ہیں ۔
آذربائیجان کی وزارت ثقافت کے زیراہتمام اس میلے کی اختامی تقریب 20 اکتوبر کو حیدرعلییوف پیلس میں ہوگی ۔ اس فیسٹیول کا مقصد آذربائیجان کی کلاسیکل موسیقی کو نوجوان نسل میں متعارف کرانا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ آذربائیجان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت اور مقبول موسیقار اور گلوکار روایتی اور عالمی کلاسیکل موسیقی پیش کرتے ہیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More