باکو(پاک ترک نیوز)آذربائیجان نے کورونا وائرس کے 1429 نئے واقعات کی تصدیق کردی ، ان میں سے 20 افراد کی موت ہوگئی۔وزرائے کابینہ کے ماتحت ٹاسک فورس کے مطابق آذربائیجان میں گذشتہ روز کے دوران 1429 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، ان میں سے 548 افراد صحت یاب ہوگئے جبکہ 20 مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
آذربائیجان میں اب تک 250 ، 921 افراد وائرس کے مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں ، 234 ، 382 صحت یاب ہوچکے ہیں ، جبکہ 3،421 کی موت ہوگئی ہے۔ اس وقت 13
13118افرادزیرعلاج ہیں ۔