اسد مجید سیکرٹری خارجہ مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کر دیا گیا،حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔


تفصیلات کے مطابق حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، ڈاکٹر اسد مجید کا تعلق فارن سروسز پاکستان سے ہے اور وہ گریڈ 22 کے افسر ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اسد مجید اس وقت بیلجیئم میں پاکستانی سفارتخانے میں ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More