الہام علیوف کا دستخط کے بعد ایمنسٹی ایکٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا

باکو (سید رضا /پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کے دستخط کے بعد یوم فتح کے موقع پر عام معافی کی قرارداد کا مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا ہے ۔
آذربائیجان کی پارلیمنٹ نےا یمنسٹی ایکٹ پر بحث کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔
8 نومبر کو منائے جانے والے یوم فتح کے موقع پر عام معافی سے متعلق قرارداد کے مسودے پر نومبر کو پارلیمنٹ کے مکمل اجلاس میں بحث کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More