امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں 76پیسے سستا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ۔ڈالر کی قیمت میں 76پیسے کی کمی ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 76 پیسے کمی کے بعد 199 روپے پر فروخت ہوا۔
واضح رہے کہ 2 کاروباری روز کے دوران ڈالر 3روپے 1 پیسے سستا ہوا ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More