امل کلونی ،ٹائم میگزین کی سال کی بہترین خاتون قرار

لندن (پاک ترک نیوز)ہالی ووڈ کے معروف اداکارجارج کلونی کی لبنانی نژاد برطانوی اہلیہ اورانسانی حقوق کی وکیل امل کلونی کو ٹائم میگزین نے سال کی بہترین خاتون قرار دیا ہے۔

44 سالہ بیرسٹر کو 12 دیگر خواتین کے ساتھ مقابلہ درپیش تھا۔ جن میں امریکی شاعرہ امنڈا گورمین، امریکی اداکارہ کیری واشنگٹن، امریکی گلوکارہ کیسی مسگریوز، افغان رپورٹر زہرہ  جویا، اور امریکی ایتھلیٹ ایلیسن فیلکس سمیت دیگر شامل تھیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More