انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) کئی روز گراوٹ کے بعد ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں 27پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی کرنسی 220روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے ۔
دوسری جانب سٹاک ماکیٹ میں بھی کمی دیکھی گئی ۔ 100 انڈیکس 41 ہزار 807 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More