انٹر بینک میں ڈالر 202روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔
انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسےمہنگا ہو گیا ۔انٹربینک میں ڈالر 202 روپے 20 پیسےپرٹریڈہو رہاہے ۔
امریکی کرنسی ایک بار پھر روپے کو روندتی ہوئی مزید 2 روپے 14 پیسے مہنگی ہو گئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر 202 روپے 20 پیسے کا ہو گیا ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 202 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔
سٹاک ایکسچینج میں 235 پوائنٹس اضافہ ہوا ہے جس سے 100 انڈیکس 41 ہزار 812 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More