آذربائیجان کاشہریوں کی کم ازکم اجرت میں اضافے کافیصلہ

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے اجرت میں اضافے کا منصوبہ بنایا ہے ۔جس کے لیے بل پہلے ہی آذربائیجان کی پارلیمنٹ میں پیش کیاجاچکا ہے اور اس پر پارلیمنٹ کے مکمل اجلاسوں میں بحث ہوگی ۔
دستاویز کے مطابق، رہائشی اجرت 205 منات (120.6امریکی ڈالر ) مقرر کرنے کا منصوبہ ہے۔اس سے پہلے یہ اجرت 196 منات (115.3 امریکی ڈالر ) مقرر کی گئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More