پیرس (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے فرانس میں سفارتخانے پر آرمینیائی شدت پسندوں نے حملہ کیا۔ آزمینیائی شدت پسند زبردستی داخل ہونے کی کوشش کرتے رہے ۔
As long as the world listens to the false tears of the Armenian diaspora and separatists, they will always commit tyranny and terrorism. #Armenia #France #Azerbaijan #Paris #Terrorism #Karabakh pic.twitter.com/EPcTah5WXq
— Leyla Jabbarli ???????? (@JabbarliLeyla) September 19, 2022
آذربائیجان کے سیکیورٹی گارڈ نے دروازے کو مضبوطی سے روکے رکھا اور شدت پسندوں تن تنہا مقابلہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق آرمینیا کے شدت پسندوں نے فرانس میں آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ کردیا ۔شدت پسندوں نے توڑ پھوڑ کی اور دروزاے سے زبردستی اندر داخل ہونے کی کوشش کی جسے آذربائیجان کے سکیورٹی گارڈ نے ناکام بنا دیا ۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئیں۔