برازیلین لیجنڈ فٹبالر پیلے علاج کیلئے ہسپتال داخل

سائو پالو (پاک ترک نیوز) برازیل کے لیجنڈ فٹبالر سائو پالو علاج کیلئے ہسپتال داخل ہو گئے ۔ ڈاکٹر کےمطابق ان کو بڑی آنت کا ٹیومر ہے ۔انہیں سائو پالو کے البرٹ انسٹن ہسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے جہاں ان کا علان جاری ہے ۔
تفصیلات کےمطابق لیجنڈری فٹبال کھلاڑی پیلے ہسپتال میں داخل ہو گئے ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔ وہ سائوپالو کے البرٹ انسٹن ہسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کی بیٹی نے ان کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔
پیلے دنیا فٹ بال کے واحد کھلاڑی ہیںجنہوں نے تین ورلڈ کپ جیتے ہیں ۔وہ برازیل کو پہلا فٹبال ورلڈ کپ جتوانے والے کھلاڑی بھی ہیں ۔جس میں پیلے نے میزبان سویڈن کیخلاف فائنل میں دو گول بھی کئے تھے ۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More