برطانوی حکومت نے چیلسیا فٹبال کلب کے فروخت کی اجازت دے دی

لندن (پاک ترک نیوز)
برطانوی حکومت نےپابندی کے شکار روسی ارب پتی ابرامووچ رومن کی ملکیت چیلسیا فٹ بال کلب کو لاس اینجلس ڈوجرز کی ملکیت کے حصہ دار ٹوڈ بوہلی کی سرکردگی میں کنسورشیم کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ چیلسیا کے مالک کے طور پر رومن ابراموچ کے 19 سال ختم ہونے کے قریب ہیں ۔
برطانوی حکومت کی جاری کردہ معلومات کے مطابق حکومت کو یہ یقینی بنانا تھا کہ ابرامووچ، جس پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے روابط کی وجہ سے پابندی لگائی گئی ہے وہ کلب کی فروخت سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکے۔حالانکہ اس کی سرمایہ کاری یورپی فٹ بال میں سب سے زیادہ کامیاب ثابت ہوئی ہے۔
فیفا کلب ورلڈ کپ کے موجودہ فاتح اور 2021 کے یورپی چیمپئنز کو کھیلوں کی کسی بھی ٹیم کے لیے اب تک کی سب سے زیادہ قیمت 3.1 ارب ڈالرمیں فروخت کیا جائے گا۔ تاہم اس کے لئے پریمیئر لیگ کی منظوری ملنا ضروری ہے۔
مارچ میں ابرامووچ کے اثاثے منجمد کیے جانے کے بعدچیلسیا ایک سرکاری لائسنس کے تحت کام کر رہی ہے اور اس کی میعاد 31 مئی کو ختم ہو رہی ہے۔برطانوی حکومت نے چیلسیا فٹبال کلب کے فروخت کی اجازت دے دی

مارچ میں ابرامووچ کے اثاثے منجمد کیے جانے کے بعدچیلسیا ایک سرکاری لائسنس کے تحت کام کر رہی ہے اور اس کی میعاد 31 مئی کو ختم ہو رہی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More