برطانوی سپریم کورٹ کا اوبر کے ڈرائیورز کے حق میں فیصلہ

لندن -برطانوی سپریم کورٹ نے آن لائن ٹیکسی سروس اوبر کے ڈرائیورز کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔عدالت نے اوبر ڈرائیورز کو سیلف ایمپلائی کی بجائے ورکر کیٹیگری میں شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس اقدام کے تحت، اوبر چلانے والے تمام افراد ورکر کے طور پر شمار کیے جائیں گے اور انہیں کمپنی ورکرز کے تمام حقوق ملیں گی۔ اوبر ڈرائیورز کو بطور ورکرز تمام مراعات ملیں گی، جن میں سالانہ چھٹیاں اور گھنٹے کے حساب سے اجرت ملنا بھی شامل ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More