ترکی ،سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان سہ فریقی یادداشت پر دستخط

برسلز (پاک ترک نیوز) نیٹو میں فن لینڈ اور سویڈن کی رکنیت کے حوالے سے ترکی ،سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان سہ فریقی یادداشت پر دستخط ہوئے ۔

یاد رہے کہ سویڈن اور فن لینڈ دونوں ممالک نیٹو میں شمولیت کے خواہشمند تھے اور ان کی شمولیت تمام نیٹو ممالک کی رضا مندی سے مشروط تھی اور ترکی بھی نیٹو ممالک میں سے ہے جس نے چند شرائط پیش کی تھیں اور یہی سننے میں آ رہاہے کہ ان کی کچھ شرائط منظور کی گئی ہیں لیکن ان کی وضاحت نہیں کی گئی

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More