ترکیہ نے بغیر پائلٹ جدید سمندری ڈرون تیار کرلیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے Bayraktar ڈرونز کے بعد بغیر پائلٹ جدید سمندری ڈرون تیار کرلیا ۔
مقامی ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ نے مارلن سیڈا کا آغاز کر کے نئی بنیاد ڈالی ہے، جو کہ آنے والی نیٹو مشقوں میں ترکیہ کی نمائندگی کرنے والا پہلا بغیر پائلٹ سمندری ڈرون ہو گا۔ یہ دنیا کی پہلی الیکٹرانک جنگ کے قابل بغیر پائلٹ کے سمندری ڈرون ہے۔


اس سےقبل بغیر پائلٹ جدید ڈرون جو کہ جنگ کے میدان میں گیم چینجر کے طور پر دیکھے گئے تھے ۔ ترکیہ نے دعوی کیا ہے کہ یہ پہلا الیکٹرک جنگی صلاحیت کے ساتھ دنیا کا بغیر پائلٹ سی ڈرون ہے ۔ترکیہ کے دفاعی صنعت کے صدر اسماعیل دیمیر نے ٹویٹ کیا اور سمندر پر واٹر کرافٹ کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More