ترک صدر رجب ادوان کی او آئی سی سیکرٹری جنرل حسین برہم طحہ سے ملاقات

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین برہم طححہ سے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول کانگریس سینٹر میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے سیکرٹری جنرل حسین برہم طحہ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More