تھائی لینڈ میں بین الاقوامی لالٹین اور فوڈ فیسٹیول سج گیا

سمو ت پراکن (پاک ترک نیوز) تھائی لینڈ مین بین الاقوامی لالٹین اور فوڈفیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔
باضابطہ آغاز سے پہلے سموت پراکن صوبے کے موانگ بوران میں پری شوکا اہتمام کیا گیا۔ جبکہ اصل میلہ 16 نومبر سے 6 دسمبر تک لگے گا۔
لالٹین فیسٹول میں کئی ممالک شرکت کررہے ہیں اور دنیا بھر سے سیاح ہرسال لالٹین میلے میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ کا رخ کرتے ہیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More