حکومت کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پاک ترک نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
مشیر خزانہ شوکت ترین نے گزشتہ روز پاکستانیوں کو پریشان کن خبر سناتے ہوئے پٹرول مزید مہنگاہونے کی پیشگوئی کی تھی اور کہا تھا کہ عالمی سطح پر قیمتیں بڑھیں گی تو پٹرول بھی مزید مہنگا ہو گا۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More