دورہ روس ،وزیراعظم کی دوسری جنگ کے ہلاک فوجیوں کی یادگار پر حاضری

ماسکو (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دورہ روس کے دوران دوسری جنگ عظیم میں ہلاک فوجیوں کی یادگار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان روس کے دو روزہ دورے پر ماسکو میں موجود ہیں۔ وزیر اعظم اپنے وفد کے ہمراہ یادگار کریملن پہنچے جہاں انہیں سلامی دی گئی۔
وزیر اعظم نے گمنام فوجیوں اور دوسری جنگ عظیم کے سپاہیوں کی یادگار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More