روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 36پیسے مہنگا ہو گیا۔ ڈالر کی قیمت 200روپے 50پیسے ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک میںڈالر کی قیمت میں مزید 36پیسے کا اضافہ ہو گیا ۔موجودہ حکومت کے دور میں ڈالر 17 روپے 71 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More