سابق سینئر صوبائی وزیر علیم خان آج لندن روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق سینئرصوبائی وزیرعلیم خان آج لندن روانہ ہوں گے ۔علیم خان لندن میں کل جہانگیرترین سےملاقات کریں گے ۔ملاقات میں اہم سیاسی امورپرتبادلہ خیال ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سابق سینئرصوبائی وزیر علیم خان آج لندن جائیں گے ۔ سابق سینئر صوبائی وزیر کل جہانگیر ترین سے ملاقات کریں گے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More