سندھ بھر میں 20دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

کراچی(پاک ترک نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔سندھ کے اسکولز 3 جنوری 2022 سے دوبارہ کھول دئیے جائیں گے۔ سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات 15 روز پر محیط ہوں گی۔
محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی سب کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More