سندھ میں کھوری واہ کے مقام پر گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (پاک ترک نیوز) صوبہ سندھ میں گیس کے نئےذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔
22 ستمبر کو گیس کی تلاش کے لیے کنویں کی کھدائی شروع کی گئی، 2 ہزار 853 میٹر گہری کھدائی کی گئی، کھوری واہ گیس کنویں سے 41 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس برآمد ہو رہی ہے۔
وزارت پٹرولیم کے مطابق نئے ذخائر کھوری واہ کے مغربی مقام پر دریافت ہوئے ہیں ۔ چند روز پہلے بھی سندھ کھوری واہ جنوبی سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے ۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More