سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1.5فیصد اضافہ کردیا

کراچی (پاک ترک نیوز) اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کااعلان کردیا۔شرح سود میں 1.5 فیصداضافہ کردیا گیا ۔ بنیادی شرح سود 13.75فیصدہوگئی ۔
سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مہنگائی اورعالمی ادائیگیوں کےدباؤکےباعث شرح سودمیں اضافہ کیاگیا۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More