سکوڈا آٹو کی 2021 میں کاروں کی عالمی فروخت میں 12.6 فیصد کمی

پراگ (پاک ترک نیوز) ووکس ویگن کے سکوڈا آٹو کی عالمی ڈیلیوری 2021 میں سال بہ سال 12.6 فیصد کم ہو کر 878,200 کاریں رہ گئی کیونکہ صنعت سیمی کنڈکٹر کی کمی اور کووڈ۔19کی وبائی مرض کے اثرات سے دوچار ہے۔
منگل کے روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنی علاقائی منڈیوں میںچیک کار ساز کمپنی نے چین میں گاڑیوں کی فروخت میں سب سے زیاد ہ کمی درج کی ہے جہاںیہ 58.8 فیصد کم ہو کر 71,200 کاروں پر آ گئی ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More