صدر الہام علی یوف اور خاتون اؤل مہربان علی یوف کا شوشاشہر کا دورہ

کاراباخ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف اور خاتون اول مہربان علی یوف ایک بار پھر شوشا پہنچے ۔
ریاست کی سربراہ اور خاتون اول نے فزولی ضلع میں وکٹری روڈ کے افتتاح میں شرکت کی ۔
صدر الہام علی یوف اور خاتون اول مہربان علی یوف نے دشلتی گاؤں میں ایک مسجد، شوشا ریڈیو اور ٹیلی ویژن براڈکاسٹنگ ٹاور اور شوشا ڈسٹرکٹ سینٹرل ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔
صدر الہام علی یوف اور خاتون اول مہربان علی یوف نے اشعثی گوہر آغا مسجد اور حیدر علی یوف فاؤنڈیشن کے ذریعے کیے گئے مہمندروس اسٹیٹ کمپلیکس میں بحالی کے کاموں کو دیکھا۔
اس کے بعد سربراہ مملکت اور خاتون اول نے 8ویں گلوبل باکو فورم کے شرکاء سے ملاقات کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More