صدر الہام علی یوف نے قومی پرچم ڈے کے حوالے سے تصویر شیئر کردی

باکو (پاک ترک نیوز) جمہوریہ آذربائیجان کے صدر، فاتح کمانڈر انچیف الہام علی یوف نے قومی پرچم کے دن کے حوالے سے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔
آذری صدر الہام علی یوف کے سرکاری فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹس پر شوشا پہاڑوں اور آذربائیجان کے قومی پرچم کی تصویر کشی کی گئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More