صدر مملکت نے بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب منظوری دیدی

 

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےگورنر پنجاب کیلئے محمد بلیغ الرحمن کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More