اسلام آباد (پا ک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا ہے، اجلاس 26 مئی بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کر کیا گیا ہے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔