لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کل لاہور آئیں گے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے ملاقات بھی کریں گےاور پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا ۔
عمران خان کی پرویز الٰہی اور دیگر شخصیات سے ملاقاتوں میں پنجاب حکومت کی پرفارمنس روڈ میپ پر بھی بات ہو گی۔
عمران خان کو پنجاب میں حکومت سازی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، چیئرمین تحریک انصاف پنجاب میں حکومت سازی سے متعلق اہم فیصلے بھی کریں گے۔