قومی کرکٹر حارث رئوف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹر حارث رئوف کا کورنا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔ قومی فاسٹ بائولر حارث رئوف آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔
پی سی بی کے مطابق حارث رئوف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے ۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد حارث رئوف کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ 24برس بعد پاکستان آنےوالی آسٹریلوی کا پاکستان کے ساتھ پہلا ٹیسٹ 4سے 8مارچ تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More