نئے ہفتے کے آغاز پر ڈالر مہنگا ،مارکیٹ مندی کا شکار

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روزکاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قیمت انٹربینک میں 56 پیسے بڑھ گئی ۔ امریکی کرنسی ڈالر قیمت میں اضافے کے بعد 224 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے ۔
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان پایا گیا اور708 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ،جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 42ہزار227 پوائنٹس کی سطح آگیا ہے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More