وزیراعلی پنجاب کا انتخاب ،پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلا س طلب

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کا معاملہ ، آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ۔
پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 4بجے بلاول ہائوس میں ہو گا ۔ اجلاس میں وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More