انقرہ (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دورہ ترکی کے موقع پر اہم ملاقاتیں جاری ہیں ،وزیراعظم شہباز شریف سے ترک وزیرِ تجارت مہمت موش نے بھی ملاقات کی ۔
ملاقات میں دونوں اطراف کی اعلی قیادت کی شرکت۔ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ تعلقات اور دیگر امور زیر بحث آئے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے DEIK، فارن اکنامک ریلیشن بورڈ کے تحت پاکستان- ترکی بزنس کونسل کی تقریب سے خطاب بھی کیا۔