س رکنی سیسای کمیٹی میں پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، شیخ رشید، شفقت محمود، عامر کیانی سیف اللہ نیازی اور شبلی فراز بھی شامل ہوں گے۔
سیاسی کمیٹی انتخابی اصلاحات، نیب قوانین میں ترامیم پر اپوزیشن سے مذاکرات کرے گی اور روزانہ کی بنیاد پر وزیراعظم سے ملاقات بھی کرے گی۔