ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

سڈنی (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر 12مرحلے میں نیوزی لینڈ کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
میگا ایونٹ میں آج ایک ہی میچ کھیلا جا رہاہے ۔ پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ پہلے جبکہ سری لنکا پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More