ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،آسٹریلیا کی آئر لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

 

برسبین (پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں آسٹریلیا کی آئر لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 6رنز بنا لئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر برسبین میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں آسٹریلیا کی آئر لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 6رنز بنا لئے ہیں ۔
آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ آسٹریلیا کی جانب سے ایرون فنچ نے 4جبکہ وارنر نے 2رنز بنائے ہیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More